01سوالات

امیدوار کیا پوچھتے ہیں

عام سوالات کے جوابات

02سوالات

عمر کی کوئی شرط نہیں۔ پہلے سال میں سابقہ سند کے بغیر داخلہ ملتا ہے؛ شناختی کارڈ کی کاپی اور تصاویر درکار ہیں، اور اگر ہو تو آخری تعلیمی سند بھی منسلک کی جا سکتی ہے۔